جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کاشدید خطرہ ، مسجد نبویؐ اور مسجد حرام میں بچھائے گئے تمام قالین اٹھا لیے گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

مدینہ منورہ(این این آئی )الحرمین الشریفین کے امور کے ذمہ دار ادارے’حرمین پریزیڈنسی’ نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں بچھائے گئے تمام قالین کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اٹھا لیے ہیں۔ یہ اقدام کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طورپر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے ایک بیان میں کہا کہ مقدس مقامات کو کسی بھی متعدد وبا سے محفوظ رکھنے لیے ہرممکن حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے۔ انہی احتیاطی تدابیر کے تحت مسجد نبوی اور مسجد حرام میں بچھائے گئے تمام قالین اٹھا لیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…