جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چمن میں پاک افغان سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے بحال

datetime 21  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چمن میں پاک افغان سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا۔کسٹم حکام کے مطابق کنٹینرز اور ٹرکوں کی گزشتہ روز کلیئرنگ کا عمل مکمل کیا گیا تھا جس کے بعد اب باب دوستی سیمال بردار ٹرک افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں جس کے پہلے مرحلے میں 50 سے زائد خوردنی اشیاء کے ٹرک افغانستان میں داخل ہوں گے۔حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان سے ٹرانزٹ اور

ایکسپورٹ کے ٹرک اور کنٹینرز جائیں گے ، افغانستان جانے والے ٹرکوں میں تازہ پھل اور سبزی شامل ہے۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے اور افغانستان میں کیس رپورٹ ہونے کے بعد حکام نے چمن سے پاک افغان بارڈر کو گزشتہ ماہ بند کیا جس سے ہر قسم آمدو رفت بند کردی گئی تھی تاہم وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر افغانستان کے لیے تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کے احکامات پر باب دوستی کھول دیا گیا ۔‎

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…