جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا میں کورونا سے مزید 57 ہلاک، کل اموات 264ہوگئیں

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا وائر س سے مزید 57 افراد ہلاک ہونے کے بعد کل اموات 264 ہو گئیں، جبکہ یہاں ایک ہی روز میں ساڑھے 5 ہزار سے زائد کورونا کے نئے مریض سامنے آ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا کے مجموعی کیسز 19 ہزار سے بڑھ گئے جس کے بعد اس وائرس سے دنیا کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے

ملکوں میں امریکا چھٹے نمبر پر آ گیا۔کیلی فورنیا کے بعد ریاست نیو یارک، فلوریڈا اور ایلی نوائے میں پابندیاں بڑھا دی گئیں، امریکا میکسیکو سرحد غیر ضروری سفر کے لیے بند کر دی گئی ہے۔امریکا میں ٹیکس ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ ٹیکس وصولی 15 جون تک موخر کر دی گئی ہے۔امریکا میں اموات کے اضافے کے باوجود ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا میں کورونا کے خلاف جنگ جیت رہے ہیں، امریکا بھر میں لاک ڈاون کی ضرورت نہیں۔امریکی منڈی ڈاوی جونز، ایس اینڈ پی میں 4 فی صد سے زائد کمی دیکھی گئی، رواں ہفتے 2008ء کے بعد سے امریکی بازار کا بدترین ہفتہ رہا، صدر ٹرمپ کے دور کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…