اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

دلہا نے رکصتی کی رات دلہن کو 10ویں منزل سے دھکا دے دیاپولیس نے لاش کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال کے سرد خانے میں منتقل کردیا، ملزم پر فرد جرم عائد

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

قاہرہ (این این آئی)مصر میں رخصتی کی رات سفاک دولہا  نے اپنی دلہن کو عمارت کی 10ویں منزل سے دھکا دے کر ہلاک کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی جس کے فوری بعد ہی اہلکاروں کا ایک دستہ جائے وقوعہ پر پہنچا اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کا کہنا تھا کہ منگنی کے بعد

سے ہی ہم دونوں کے درمیان نوک جھوک رہتی تھی جس کے باعث مجھے رخصتی کی رات غصہ آیا اور میں نے اپنی بیوی کو دسویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔پولیس نے لاش کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال کے سرد خانے میں منتقل کردیاجبکہ ملزم پر فرد جرم عائد کرکے اسے جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔‎

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…