جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

N04:امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دفتر کے عملے کا ایک عہدیدار کرونا میں مبتلا

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے کہاہے کہ امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کے دفتر کے عملے میں شامل ایک عہدیدار کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس کی

ترجمان کیٹی میلر نے ایک بیان میں بتایا کہ متاثرہ عہدیدار نائب صدر کے ساتھ مسلسل رابطے میں اور ان کے قریب رہا ہے۔خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں کرونا کی وباء کی روک تھام کی ذمہ داری نائب صدر مائیک پینس کو سونپی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…