پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

تفتان سرحد پر کرونا وائرس کے مریضوں کو کیسے رکھا گیا ہے ؟ ویڈیو سامنے آگئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تفتان سرحد پر کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے گئے قرنطینہ مرکز کی حالت زار سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔جیو نیو زکے مطابق ایران میں کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق کے بعد حکومت پاکستان نے ایران سے پاکستان آنے والے زائرین کو تفتان سرحد پر بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔لیویز حکام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ڈاکٹر کیاجازت کے بغیر کسی بھی شخص کو

قرنطینہ مرکز سے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اب سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تفتان میں بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں سہولیات کے فقدان کو دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تفتان قرنطینہ مرکز میں خواتین اور بچوں سمیت تمام افراد ایک ہی جگہ رہ رہے ہیں۔قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے ایک شخص نے بتایا کہ قرنطینہ میں ٹوائلٹس کا بھی مناسب بندوبست نہیں ہے جب کہ ویڈیو میں قرنطینہ میں صفائی کابھی قفدان واضح نظر آ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…