بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

50 سال سے زائد عمر کے بیمار ملازمین کو3 اپریل تک چھٹیاں،نئی آفس ٹائمنگ کا بھی اعلان کردیا گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر کرونا وائرس سے بچائو کے اقدامات مزید سخت کر دیئے گئے ۔بدھ کو تمام سینیٹ ملازمین کے لئے چیئرمین صادق سنجرانی نے نیا حکم نامہ جاری کر دیاجس کے مطابق سینیٹ ملازمین کو 3 اپریل تک نئی ہدایات پر فوری عمل کرنے کی ہدایت کی گئی، 50 سال سے زائد عمر کے بیمار ملازمین کو تین اپریل تک چھٹیاں دیدی گئیں ۔

ایڈیشنل،جوائنٹ اور ڈپٹی سیکرٹریز کو متبادل ڈیوٹیاں کرنے کی ہدایت کی گئی ،ایوان بالا کی خواتین ملازمین کو بھی دفتر آنے سے استثنیٰ مل گیا ،چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین اور سیکیورٹی کے آفسز معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے ،سینیٹ سیکرٹریٹ کے اوقات کار میں بھی تبدیلی کر دی گئی ،سینیٹ آفس کے ملازمین نو سے دو بجے تک ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…