پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

زائد المیعاد ہونے والے قومی شناختی کارڈز کی میعاد میں توسیع، نادرا نے خوشخبری سنا دی

datetime 17  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے زائد المیعاد ہونے والے قومی شناختی کارڈز کی میعاد میں توسیع کر دی۔ نادرا ہیڈ کوارٹرز سے منگل کو تمام علاقائی دفاتر کو ارسال کئے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ایسے قومی شناختی کارڈز جن کی مدت یکم ستمبر 2019ء سے 30 جون 2020ء کے درمیان ختم ہو گئی یا ہو گی وہ یکم جولائی 2020ء تک کارآمد تصور ہوں گے۔

مراسلہ میں علاقائی دفاتر کے حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شناختی کارڈز کی تجدید کیلئے آنے والے شہریوں اور دیگر تمام متعلقہ شراکت داروں کو اس حوالہ سے آگاہ کریں۔ چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کی طرف سے جاری کئے گئے ٹویٹ میں شہریوں سے یہ درخواست کی گئی ہے کہ وہ id.nadra.gov.pk پر موڈیفیکیشن کیسز کی آن لائن خدمات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…