پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا پولیس کی لیڈی کمانڈو کو اقوام متحدہ نے اہم مشن کے لئے منتخب کر لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا پولیس کی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہو گئیں۔اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہونے والی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے ہے جنہوں نے سال 2012 میں پولیس میں شمولیت اختیار کی۔گل نسا کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد ایلیٹ فورس میں شامل ہو گئی تھیں اور وہ اب جلد اقوام متحدہ کے امن مشن پر روانہ ہوں گی۔اس سے قبل خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون

جیٹ فائلٹ پائلٹ کا اعزاز کائنات جنید نے حاصل کر رکھا ہے۔ جو لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ کی رہائشی ہیں۔ کائنات جنید نے پاکستان ائرفورس کے جی ڈی پی ٹیسٹ میں نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی تھی بلکہ وہ خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جن کی بطور پائلٹ سلیکشن ہوئی تھی۔جنید کائنات کے والد اسکواڈرن لیڈر احمد جنید کا کہنا تھا کہ ان کی دلی خواہش پوری ہوئی کہ ان کی بیٹی پاکستان ائر فورس میں بطور جیٹ پائلٹ فائٹر منتخب ہوئی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…