پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

فیس ماسک سمگل کرنے پر وزیر اعظم کے مشیر صحت کو گرفتار کیا جائے، نیب کو آٹا چینی اور ماسک چور کیوں نظر نہیں آتے؟ دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک اورجنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ فیس ماسک سمگل کرنے پر وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت کو ہٹایا جائے اور اسے پابند سلاسل کیا جائے، نیب کو آٹا چینی اور اب ماسک چور کیوں نظر نہیں آتے؟،کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات ناکافی ہیں۔ پارٹی آفس میں ارکان اسمبلی،رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

چوری کے مینڈیٹ والے حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کے سونامی میں ڈبودیا، حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام رہی،سلیکٹڈ کی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی نے عوام کو سانس ہی نہیں لینے دیا،نہ ہی حکمرانوں کو بھیک مانگنے سے فرصت ملی،اناڑی سے حکومت نہیں چل رہی ان سے انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں ہو پا رہا۔ اس حکومت کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں اس لئے وہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…