پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

اے این پی اور جمعیت علمائے اسلام کے متعدد رہنما پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) اقلیتی برادری کوہاٹ کے عوامی نیشنل پارٹی اورجمعیت علمائے اسلام سے متعدد افراد مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک صابر صدیق کی قیادت میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد کو مشیر سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے پی ٹی آئی کی ٹوپیاں پہنائیں اورانہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ ضیاء اللہ بنگش نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیگر پارٹیوں سے لوگوں کامستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اس بات کی عکاسی

کرتا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں سے مطمئن ہیں اوروہ اسی پارٹی کو خالصتاً عوام کی پارٹی سمجھ کرجوق درجوق شمولیت اختیار کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت عوام کی امنگوں پرپورا اترنے کی بھرپوکوشش کررہی ہے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے بھرپور وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی سے ریاض حسرت،جے یو آئی سے مون حنان، اے این پی سے یعقوب ویلیم اورسمسون روشن پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…