بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس کے پھیلنے کا امکان، تفتان بارڈر پر قرنطینہ سینٹر سے سینکڑوں افراد احتجاج کی آڑ میں فرار ہو گئے، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)ایران سے آنے والے زائرین کیلئے تفتان بارڈر پر قائم قرنطینہ سینٹر سے سینکڑوں افراد احتجاج کی آڑ میں فرار ہوگئے سیکورٹی فورسز نے تفتان سے کوئٹہ آنے والے روٹ پر چیکنگ مزیدسخت کر دی سینکڑوں کی تعداد میں زائرین تفتان بارڈر پر قائم قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوکر خفیہ راستوں سے کوئٹہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے کورنا وائرس کے خطرے کے

پیش نظر تفتان بارڈر پر قائم قرنطینہ سینٹر پاکستان ہاؤس،ٹاؤن ہال،کرکٹ اسٹیڈیم سمیت دیگر جھگوں پر سینٹرز بنائے گئے سینٹرز میں زائرین،تاجر اور مقامی افرادہیں احتجاج کی آڑ میں فرار افراد کو پکڑنے کیلئے سیکورٹی فورسز اور مقامی انتظامیہ نے فرار ہونے والے افرادکو پکڑنے کیلئے کوئٹہ تفتان روٹ سمیت دیگرخفیہ راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی غائب ہونے والوں میں خواتین بچے بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…