زمین ہل کر رہ گئی اورپھرفضا میں دھواں بلند! طیارہ حادثے کے عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا‎

11  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشیوں کے لیے مارچ کے مہینے میں شہر کی فضاؤں میں جیٹ طیاروں کی آوازیں اور اڑان کوئی غیر معموملی بات نہیں۔11 مارچ کی صبح اسلام آباد کےمعروف تجارتی مرکز آبپارہ میں دکاندار جب گاہکوں سے بھاؤ تاؤ کر رہے تھے تو اس دوران جنگی جہازوں کی آوازیں فضامیں گونجیں۔ایک شہری نے بتایا کہ جب جہاز فضا میں بلند ہوا تو ہم آبپارہ مارکیٹ سے دیکھ رہے تھے۔پھر وہ سیدھا نیچے کی جانب آیا۔ہم خوفزدہ ہو گئے

کیونکہ وہ نیچے آ رہا تھا۔پھر ہم نے جہاز کو واپس اوپر اٹھتے نہیں دیکھا۔چند ہی سیکنڈ میں زمین ہلی اور جس جگہ دھواں اٹھتا دکھائی دیا تو ہم نے جائے حادثے کی طرف دوڑ لگا دی۔ایک اور عینی شاہد کے مطابق جب وہ حادثے کی جگہ پہنچے تو علاقے میں ہائی ٹرانسمیشن لائن گری ہوئی تھی،درخت اور بجلی کے کھمبے ٹوٹ ہوئے تھے۔طیاروے کے ٹکڑوں سے دھواں اٹھ رہا تھا۔جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے لیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…