ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

میں قوم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ۔۔۔!!! شہید پائلٹ نعمان اکرم کا آخری انٹرویو سامنے آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے ملک کیلئے جان کا نذرانہ دینے کیلئے تیار ہیں۔شہید پائلٹ نعمان اکرم کا آخری انٹرویو سامنے آگیا، نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہامیں قوم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان ایئر فورس کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے اور ہم نے اپنے بڑوں سے بھی یہی سیکھا کہ جب بھی قوم اور ملک کو ایئر فورس کی ضرورت پڑی تو انشااللہ ہم اپنی

جان کا نذرانہ دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ جو کچھ ہو سکا ہم اپنے ملک کیلئے کرنے کیلئے تیارہیںآپ اپنا کام جاری رکھیں بالکل پریشان نہ ہوں آپ بالکل محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔یاد رہے کہ آج اسلام آباد کے علاقے شکر پڑیاں میں پاک فضائیہ کا جنگی جہاز ایف سولہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…