منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

‘‘یہاں صرف مردوں اور عورتوں کی بات ہو رہی ہے‘‘ بلاول بھٹو نے عورت مارچ کی حمایت کی ہے آپ اس بارے میں کیا کہیں گے صحافی کے سوال پر خلیل الرحمن قمر نے ایسی بات کہہ دی کہ وہاں سب کی ہنسی نکل گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عورت مارچ کے حوالے سے گزشتہ روز معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر میں نے کچھ کہا تو آپ لوگوں کی ہنسی نکل جائے گی ۔ صحافی نے سوال پوچھا کہ ن لیگ کے رہنمائوں نے آپ والی بات کی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی پچھلے ایک ہفتے سے لاہور میں ہیں ، ان قوتوں اور ان نمائندوں سے مل رہے ہیں جو یہ فنڈڈ پروگرام کرتے ہیں ۔ تو اس بارے میں آپ کیا کہیں

جب سیاستدان فنڈڈ ہونگے تو کیا یہ معاشرہ نہیں ہو گا؟ جس کے جواب میں خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ میں اس پر میں کچھ کہوں گا تو آپ لوگوں کی ہنسی نکل جائے گی ۔ صحافی کے باربار پوچھنے پر معروف ڈرامہ نگار نے جواب دیا کہ یہ مردوں اور عورتوں کی محفل ہے اس میں مرد اور عورت پر بات کی جائے ۔ خلیل الرحمان کے جواب پر شرکاء قہقہہ لگا کر ہنس پڑے اور تالیاں بجانی شروع کر دیں ۔ تقریب کے اختتام پر معروف ڈرامہ نگار کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…