بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مردہ دفن نہیں ہو گا ، خواتین نے زمیندار کا جنازہ روک لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دھوکہ دہی سے مکان اور پلاٹ اپنے نام کرنے والے بااثر زمیندار کا جنازہ متاثرہ خواتین نے روک لیا ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق معززین علاقہ نے مکان اور پلاٹ کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔ دنیا پور کے نواحی علاقے چک نمبر 10ایم پی آر کی رہائشی خواتین پروین بی بی اور آمنہ بی بی کے مکان سمیت دو کنال سے

زائد رقبے پر محیط بااثر زمیندار حاجی عاشق اور بشیر نے دھوکہ دہی سے اپنے نام انتقال کروا لیا ۔ ملزم حاجی عاشق کی وفات پر متاثرہ کواتین پروین بی بی اور آمنہ بی بی نے اس کا جنازہ روک کر مکان اور پلاٹ واپس کرنے کا مطالبہ کیاجس معززین علاقہ نے مکان اور پلاٹ واپس کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔ متاثرہ خواتین پروین بی بی اور آمنہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سے قبل بھی ہم نے انصاف کی فرہمی کیلئے تھانہ جلہ آرائیں میں درخواست گزاری جس پر ملزمان ھاجی عاشق اور بشیر نے تھانہ جلہ آرائیں میں انکوائری کے دوران پولیس افسران اور معززین علاقہ کی موجودگی میں مکان اور پلاٹ پر قبضہ کرنے کا تسلیم کیا تھا اور واپس کرنے کی یقین دہانی کرائی اور بعد میں انکاری ہو گئے ۔ متاثرہ خواتین نے وزیراعظم ،پنجاب ، ڈپٹی کمشنر لودھراں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں و دیگر حکام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مکان اور پلاٹ واپس دلایا جائے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…