اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے 11پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز آفر کردئیے

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء کے داخلوں میں 11۔پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامزآفرکردئیے ہیں ٗ  اِن میں ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ ٗ ایجوکیشنل لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٗ سپلائی چین مینجمنٹ ٗ ماس کمیونیکیشن ٗ انٹرپرینیورشپ ٗ پاپولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ ٗ کمپیوٹر سائنس)آن لائن موڈ کے تحت(ٗ کریمینالوجی ٗ

ہیومن ریسورس مینجمنٹ اور ٹیفل شامل ہیں۔ڈائریکٹر شعبہ داخلہ ٗ میاںمحمد ریاض کے مطابق تمام ڈپلومہ پروگرامز ایک سال) 2سمسٹرز(دورانیہ پر مشتمل ہیں ٗ داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں ٗداخلہ فارم آن لائن پُر کرنے ٗ فیس جمع کرانے اور فارم یونیورسٹی ارسال کرنے کا طریقہ کار پراسپکٹس میں موجود ہے۔ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی خصوصی ہدایت پر آن لائن فارم پُر کرنے میں داخلے کے امیدواروں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ملک کے 54مختلف شہروں میں قائم یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر میں سپیشل ڈسک قائم کردئیے گئے ہیں جہاں پر طلبہ کو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…