ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

عورت مارچ ،مذہبی جماعت کے11 علماء سمیت400 افراد کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)عورت مارچ کے موقع پر عوامی جذبات ابھارنے ،پولیس کو دھکے دینے اور دفعہ  144 کی خلاف ورزی پر مذہبی جماعت کے منتظمین کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمہ مجسٹریٹ سٹی سرکل غلام مصطفی چانڈیو کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔مقدمہ میں مذہبی جماعت کے 11 علماء سمیت 400 افراد کے خلاف درج کیا گیا ۔۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے 144 کی خلاف ورزی،کار سرکار میں مداخلت اور پولیس اہلکاروں کو دھکے دیئے۔

مظاہرین نے راستہ روک کر عوام کے جذبات کو مجروح کیا،ملزمان نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خواتین کے جذبات کو بھی مجروح کیا۔ایف آر میں کہا گیا کہ ملزمان نے لائوڈسپیکر کا استعمال کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے جبکہ روڈ بلاک کر کے عوام کے مذہبی جذبات اور احساسات کو ابھارنے کی کوشش کی ہے،ایف آئی آر میں کہا گیا کہ مذہبی جماعت کے نامزد ملزمان کو فوری گرفتاری کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…