ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

’’میرا جسم کسی کی امانت ہے اگر جسم میرا ہوتا تو خودکشی حرام نہ ہوتی‘‘ میرے تو ملک کی مرضی نہیں چل رہی ہم آئی ایم ایف کے پاس گروی ہیں حسن نثار ’’ میرا جسم ، میری مرضی ‘‘ کے نعرے پر برس پڑے ، آئینہ دکھا دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کی غیرمشروط حمایت کرتا ہوں، میرا جسم میری مرضی کا سلوگن مضحکہ خیز لگتا ہے، سلوگن میں اتنی گنجائش نہیں ہونی چاہئے کہ اس کی غلط تشریح کی جاسکے، خواتین کے حقوق کی طویل جنگ ہے جسے علمی، فکری اور عقلی طور پر لڑا جانا چاہئے۔ حسن نثار نے کہا کہ عورت مارچ کی بات سچی ہے لیکن طریقہ بھونڈا ہے،

سلوگن کی خوبصورتی یہی ہوتی ہے کہ وہ فول پروف ہو، میرے تو ملک کی مرضی نہیں چل رہی ہم آئی ایم ایف کے پاس گروی ہیں، میرا جسم کسی کی امانت ہے اگر جسم میرا ہوتا تو خودکشی حرام نہ ہوتی، کیا میں اپنی مرضی سے پیدا ہوا، کیا ماں باپ بہن بھائی کا انتخاب میری مرضی سے ہوا، کیا پیدا ہونے کیلئے خاندان، گھر، ذات برادری، چہرہ، قد کاٹھ سے موت تک میری مرضی ہے، میری مرضی کا تو میرا بلڈ گروپ نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…