بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں، بھاری نقصان

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی،صوبے کے مختلف اضلاع میں چھتیں اوردیوار یں گرنے سے23افراد جاں بحق جبکہ54زخمی ہوئے، 114 مکانات کوجزوی نقصان پہنچاجبکہ 13 مکانات کو مکمل طور پر نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی ہے،پی ڈی ایم کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں چھتیں اوردیوار یں گرنے سے23افراد جاں بحق جبکہ54زخمی ہوئے،

114 مکانات کوجزوی نقصان پہنچاجبکہ 13 مکانات کو مکمل طور پر نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق متا ثرہ اضلاع میں امدادی کاروائیاں تیز کردی گئی ہے،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی خصوصی ہد ایت بٹگرام،شانگلہ،چارسدہ,صوابی اورمردان میں بارش سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کی گئی، امدادی سامان میں ٹینٹس، چٹائیاں، سمیت دیگر سامان شامل ہیں۔قراقرم ہائے وے بشام سے داسو تک ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…