اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے خوش خبر ی ہے کہ جنوبی افریقہ میں وٹامن ٹیبلٹ کے برابر پیس میکر تیار کیا گیا ہے۔ کیپ ٹاﺅن میں مریض میں دنیا کا سب سے چھوٹاpacemakers پیس میکر ٹرانسپلانٹ کیاگیا ہے۔ یہ سائز میں روایتی پیس میکر کے دسویں حصے کے برابر اور موازنہ کیاجائے تو یہ وٹامن کی ٹیبلٹ جتنا ہے۔ چھوٹاہونے کی وجہ سے بہ آسانی مریض کے جسم میں نصب کیا جاسکتا ہے۔
جنوبی افریقہ :وٹامن ٹیبلٹ کے برابر پیس میکر تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
بجلی صارفین ہوشیار! شام 5 سے رات 1 بجے کے دوران لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا
-
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
-
گریٹ گیم
-
پاکستان کے اہم علاقے سے سونانکل آیا ، مقامی آبادی کی بڑی تعداد جمع ہو گئی
-
درجنوں سیاسی خاندان تحریک انصاف میں شامل
-
اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
پہلے خریدیں بعد میں پے کریں ، مشہور کمپنی علی بابا کا پاکستان کیلئے اہم اعلان ، لائسنس جاری ہو گیا
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
معروف ریسٹورنٹ سے مضرِ صحت گوشت برآمد ، سیل کر دیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور ’’ہاؤسنگ کالونی‘‘ منظور، کون ہوگا اہل؟



















































