بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خو اتین فحا شی کے نعرے لگا کر عذا ب الٰہی کو دعوت نہ دیں، میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والی خواتین کو امریکہ اور یورپ جانے کا کہہ دیاگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) صدر سنی تحریک پنجا ب علامہ مجاہد عبد الرسول نے کہا ہے کہ خو اتین فحا شی کے نعرے لگا کر عذا ب الٰہی کو دعوت نہ دیں، این جی اوز کے پراپیگنڈے سے متاثرہوکر،معاشرت اورکلچرکو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ان خیالا ت کااظہارانہوں لار ی اڈا چوک میں ’’ یوم حجا ب‘‘ مظاہرہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ عورت کو جومقام اسلام نے عطاکیاہے وہ کسی دوسرے مذہب نے نہیں دیاہے،عورت خالق کائنات کی خوبصورت اورخوب سیرت تخلیق ہے جو ماں،بہن،بیٹی اور بیوی کے روپ میں رحمت بن کرآئی ہے۔ انہو ں نے کہاکہ میرا جسم میر ی مر ضی کا نعرہ لگانے والی خوا تین جائیں امریکہ اور یورپ میں جاکرایسے جلوس نکا لیں ۔ مذ ہب اسلام اورآ ئین پاکستان میں عو ر تو ں کو جو حقو ق حا صل ہیں وہ دنیا کے کسی مذ ہب اور ملک میں نہیں ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ مغر بی این جی او پاکستان کے اندر فحاشی اور عور تو ں کے جسم فرو ش اڈے قا ئم کر نا چاہتی ہیں جس کا حکومت نو ٹس لے اورعوام بھی ایسی سرگرمیو ں کے سامنے ڈ ٹ کر کھڑے ہو جا ئیں ۔ امریکہ یور پ اور بھار ت پاکستان کی معا شر ت تباہ کر نا چاہتے ہیں ۔ پاکستان او لیا ء کا فیضان ہے یہا ں کسی ملک د شمن اور فحا شی کے ایجنڈا کو پروان نہیں چڑھنے دینگے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…