سڈنی(آن لائن) آسٹریلیا کے معروف موسیقار اور کمپوزر بریٹ ڈین کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتال داخل ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق بریٹ ڈین نے گزشتہ روز ایڈیلیڈ فیسٹیول کے کنسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن انہوں نے نمونیا جیسی
علامات کی وجہ سے کنسرٹ میں اپنی شمولیت کینسل کر دی۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیلیڈ فیسٹول کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر روب بروک نے بتایا کہ ڈین کیساتھ رابطے میں رہنے والے مزید 3 افراد کو بھی طبعی عملے کی نگرانی میں رکھا گیا ہے