جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں قتل وغارت کاسلسلہ نہ تھم سکا اہم سیاسی شخصیت اپنے محافظوں سمیت مارے گئے

datetime 8  مارچ‬‮  2020 |

کابل (این این آئی)افغانستان کے وسطی صوبے لوگر کی صوبائی کونسل کا ایک رکن کابل میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے میں غیرت کے تین محافظ بھی مارے گئے۔ فی الحال اس واردات کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔کابل پولیس نے اس حملے کی تفتیش شروع کر دی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق کابل پولیس کی ترجمان فردوس فارامارز نے صوبائی

کونسل کے رکن محمد ناصر غیرت کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم حملہ آوروں کی فی الحال شناخت نہیں کی جا سکی ہے اور نہ اس حملے کے محرکات معلوم ہوئے ہیں۔ کابل پولیس نے اس حملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ لوگر صوبے کے گورنر نے بھی غیرت کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں غیرت کے تین محافظ بھی مارے گئے۔ فی الحال اس واردات کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…