ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

پاکستان اور ایران کے درمیان 13دن کی بندش کے بعد تجارتی سرگرمیاں بحال ، ڈرائیورز اور عملے کی سکریننگ

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان اور ایران کے درمیان 13دن کی بندش کے بعد تجارتی سرگرمیاں پھر شروع ہوگئی ،ایل پی جی اور دوسری اشیا ء سے بھرے 35سے زائد گاڑیوں کو تفتان کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔پاکستان نے ایران میں کروناوائرس کے پھیلنے کے باعث اپنی سرحد بند کردی تھی۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق 13روز کی

بندش کے بعد تجارتی سر گرمیاں شروع ہو گئی ہیں اور ایل پی جی اور دوسری اشیا ء سے بھرے 35سے زائد ٹرکوں اور کنٹینرز کو تفتان کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ داخلی راستوں پر تعینات محکمہ صحت کی ٹیموں نے ڈرائیورز اور عملے کی سکریننگ کی اور مکمل تسلی کے بعد انہیں آگے سفر کی اجازت د ی گئی ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…