امان اللہ کے جنازے کے دوران شرکاء کیا کرتے رہے؟ واسع چوہدری شدید برہم معروف سابق کرکٹر شعیب اختر نے امان اللّٰہ کی تدفین پر اٹھنے والے تنازع پر کیا کہا؟

8  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امان اللہ خان کے جنازے میں شرکاء کی کےعمل پر سینئر اداکار و اینکر پرسن واسع چودھری نے ایک ٹویٹ پیغام جاری کیا جس میں ان کہنا تھا کہ میں مجھے یہ دیکھ کر دھچکا لگا کہ جنازے میں شریک شرکاء کی بڑی تعداد مغفرت کی دعا کرنے کی بجائے ان کی میت کی تصویریں لینے میں مصروف تھی ۔

دوسری جانب سابق قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا کہ امان اللہ صاحب کی تدفین کو لے کر جو تنازعہ کھڑا کیا گیا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ایک معاشرے کے طور پے ہمیں یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ ان لوگوں کی عزت کی جائے جو خوشیاں بانٹتے ہیں اور مسکراہٹوں بکھیرتے ہیں۔ ذمہ دار افراد کے خلاف ایکشن لیا جانا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…