منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

“خواتین کومساوی حقوق اورمواقع دینے کے معاملے میں ہمارے مذہب نے ہماری رہنمائی کی ہے،ہمارے پیغمبرﷺ نے۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پرخاص پیغام‎‎

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (یواین پی)وزیراعظم عمران خان نے خواتین کے عالمی دن پر پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے کہا کہ خواتین کو مساوی حقوق اور مواقع یقینی بنانے کیلئے عزم کا اظہار کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کیلئے ہر ممکن کوششیں کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، مذہب اور سیرت رسول ؐ اور بنیادی اقدار سے رہنمائی حاصل کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حوصلہ افزا بات ہے خواتین ہر شعبے میں صلاحیتوں کو ثابت کر رہی ہیں، خواتین، قومی اور عالمی سطح پر شعبوں میں فوقیت حاصل کر رہی ہیں۔ ا نہوں نے کہا ہے کہ خواتین کو مساوی مواقع اور ساز گار ماحول فراہم کیا جانا ضروری ہے، ایسے ہی جامع، پائیدار سماجی و معاشی ترقی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وہ اقدامات کریں گے جو خواتین کی حفاظت، خوشحالی میں مددگار ہوں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…