منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی ، بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

بہاو ل پور( آن لائن)طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی ضلع بھر میں بڑے پیمانے پر گندم کی تیار فصل تباہ ہو گئی ۔ جو کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کسان کی معاشی تباہ کاری کا باعث بنے گی۔ان خیالات کا اظہار جے آئی کسان بورڈ کے مرکزی چیئر مین جام حضور لاڑ نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر ان علاقوں کا سروے کروائے جہاں بارشوں اور ژالہ باری کے باعث گندم کی

فصل تباہ ہوئی اور ہونے والے نقصان تخمینہ لگا یا جائے اور ان علاقوں کا آبیانہ معاف کرتے ہوئے ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے کسانوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے کیونکہ ان  تباہ حال کسانوں کے نقصان کا ازالہ نہ کیا گیا تو وہ معاشی طور پر اس پوزیشن میں نہیں ہو گئے کہ وہ کپاس کی فصل کاشت کر سکیں ۔انہوں نے کہا کہ جے آئی کسان مصیب کی اس گھڑی میں اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی مین چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضے جاری کرئے تاکہ تباہ حال کسان دوبارہ اپن ے پائوں پر کھڑا ہوسکے اور ملکی برآمدات میں اپنا رول ادا کر سکے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…