منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

امان اللہ کا انتقال ، سہیل احمد نے ان کی موت پر کونسا لفظ استعمال نہ کرنے کی گزارش کر دی ؟ جانئے

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کامیڈین سہیل احمد نے امان اللہ کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی پرفارمنگ آرٹ کا بڑا نقصان ہو گیا ہے ،وہ ایسے فنکار تھے جن کا متبادل کوئی اور نہیں ہو سکتا ۔ سہیل احمد کہنا تھا کہ امان اللہ جیسا تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں ان جیسی عوام کی خدمت کی ہو ، جیسی تفریح فراہم کی ہو وہ کسی دوسرے میں نہیں ملتی ۔ وہ پاکستان کے

بڑے فنکار تھے اللہ پاک جنت الفردوس میں انہیں جگہ عطا کرے اور اعلی مقام عطا فرمائے ۔ سہیل احمد کا کہناتھا کہ میں میڈیا سے گزارش کرتاہوں کہ ایسی خبر نہ چلائی جائے کہ وہ کسم پرسی کی حالت میں چلے گئے کہ ان کو کسی نے پوچھا نہیں ، ان سے ساری دنیا پیار کرتی تھی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امان اللہ پاکستان کے نامور اور بڑے فنکار تھے ہمیں چاہیے کہ ان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…