پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

کاشتکاروں کے لئے خوشخبری ، یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق خسرو بختیار سے کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ملاقات کی جس میں یوریا 50 کلوگرام بیگ کی قیمت 2040 روپے سے کم ہوکر 1665 روپے طے پا گئی ۔ملاقات میں کسانوں کے مسائل زیر غور آئے،وفاقی وزیر خسرو بختیار

نے کسانوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی،ملاقات میں کھاد کی قیمتوں کے علاوہ کپاس کے مسائل پر بھی غور کیا گیا۔یوریا فی 50 کلو بیگ کی قیمت میں 375 روپے کمی واقع ہوئی،یوریا کی قیمت میں کمی جی آئی ڈی سی میں چھوٹ کی وجہ سے ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…