ایف بی آرنے 62 ارب 36 کروڑ روپے سے زائدکی بے نامی جائیدادوں کو منجمد کر دیا

3  مارچ‬‮  2020

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 62 ارب 36 کروڑ روپے سے زائدکی بے نامی جائیدادوں کو منجمد کر دیا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں 101، اسلام آباد میں 31 اور لاہور میں 14 بے نامی جائیدادیں منجمد کی گئیں۔ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 752 بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی ہوچکی ہے جن کے خلاف مجموعی طور پر 34 ریفرنسز داخل کیے جا چکے ہیں جبکہ 63 مقدمات کو حتمی شکل دی گئی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…