جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’میں چوروں سے ایوارڈ نہیں لوں گا ‘‘ لندن میں منعقدہ تقریب کے دوران رہنما ن لیگی عابد شیر علی کو شدید نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عابد شیرعلی کو لندن میں ایک منعقدہ تقریب کے دوران خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگی ن کے سینئر رہنما کو کمیونٹی ایوارڈ تقریب میں شدید نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑ ا ، تقریب بدمزگی کا شکار ہو گئی ، ایک شخص نے ن لیگی رہنما کو چور قرار دے کر ایوار ڈ لینے سے صاف انکار کر دیا ہے ۔ لندن کے ایک مقامی ہوٹل میں کمیونٹی ایوارڈ کی ایک تقریب میں عابد شیرعلی کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی تھی۔ تقریب کے دوران ایوارڈ دینے کا سلسلہ چلا تو

عابد علی کواسٹیج پرایوارڈ دینے کیلئے بلایا گیا، اس دوران ایک شخص نے عابدشیر علی سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا اور شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ میں ہر گز یہ ایوارڈ چوروں سے نہیں لوں گا ۔ جس کے بعد ہال میں شور اور تالیوں سے گونج اٹھا ، تقریب سے مختصر خطاب کرنے کے فوراً بعد عابد شیر علی چلے گئے جبکہ تقریب کے آرگنائزرز نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نعرے بازی کرنے والوں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی سے ہے جو ماحول کو خراب کرنے کیلئے وہاں پر آئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…