بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (سی پی پی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 620 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں اضافہ، انٹر بینک میں 14 پیسے مہنگا ہو کر 154 روپے 38 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 620 پوائنٹس اضافہ کے بعد 100 انڈیکس 38 ہزار 604 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔واضح رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تقریبا تین سال کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 37 ہزار 983 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…