اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی آوکٹین کی قیمت میں 4 روپے 31 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپیہ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے ۔ راواں ماہ کے آخر میں اوگرا قیمتوں کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیجے گی اور قیمتوں کی حتمی منظوری وزارت خزانہ دے گی۔
یکم جولائی سے ڈیزل کے علاہ تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی



















































