جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

آپ اور آپکی فیملی بسکٹ تو بڑے شوق سے کھاتے ہونگے؟ مگر کیا یہ آپکے لیے اچھا ہے؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بسکٹ کھانے والے افراد عمر کے کسی بھی حصے میں یادداشت کے مسائل سے دوچارہوسکتے ہیں۔

بسکٹس نہ صرف بچوں کی نہایت پسندیدہ غذا ہے بلکہ ہر عمر کے افراد اس کو شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں لیکن امریکا میں ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بسکٹس کا استعمال عمر کے کسی بھی حصے میں یادداشت پر مضراثرات مرتب کرتا ہے اور ایسے افراد کی یادداشت ان افراد کے مقابلے میں انتہائی کمزور ہوجاتی ہے جو اسے اپنی غذا کا مسلسل حصہ نہیں بناتے۔

تحقیق کے مطابق بسکٹس اور کیکس میں پائی جانے والی چربی جو ذائقے کے لئے استعمال کی جاتی ہے وہ یادداشت پربراہ راست اثراندازہوتی ہے اورانسان عمرکے کسی بھی حصے میں یادداشت کے مسائل سے دوچار ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…