پیرس(نیوزڈیسک )یورپی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز رنگٹ کی قیمت میں استحکام کی وجہ سے ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اچانک دو فیصد تک کمی یکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خام پال آئل کے مستقبل کیلئے سودوں میں تقریبا 5 ڈالر فی ٹن کی کمی سامنے آ گئی۔ تیل کی دیگر اقسام کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
یورپی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 150 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
-
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
رجب بٹ نے اہلیہ کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا



















































