اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

قدر ت کا معجزہ ، کرونا وائرس کا شکار 17 دن کی بچی بغیر علاج کے صحت یاب ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی شکار سترہ دن کی نومولود بچی بغیر علاج کے صحت یاب ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بچی کی پیدائش کے بعد اس میں کرونا وائر س کی تشخیص ہوئی تھی جسے فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔ تاہم اس بچی کے حوالے سے تازہ ترین تفصیلات سامنے آئیں ہیں کہ بچی بغیر علاج کے مکمل صحت یاب ہو چکی ہے اور اسے ڈسچارج کر کے گھر بھیج دیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق

چین کے شہر میں پیدا ہونے والی بچی میں کروناوائرس کی تصدیق کی گئی تھی جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہےکہ بچی بغیر دوائوں کے صحت یاب ہوئی ہے جسے جمعہ کے دن ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ بچی کی علامات واضح نہیں تھیں اس لیے اس کوئی اینٹی بائیوٹک نہیں دی گئی اسے مرض سے لڑنے کیلئے چھوڑ دیا گیا تھا ۔ تاہم وہ بچی 17دن میں تندرست و توانا ہو گئی جسے اب گھر بھیج دیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…