پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس عالمی معیشت کے لیے خطرہ آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

ریاض(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب عالمی اقتصادیات میں بہتری کا پہلے سے نازک عمل متاثر ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خرانہ کے

اجلاس کے بعد بتایا کہ اس سال عالمی سطح پر اقتصادی نمو کی شرح 3.3 رہنے کا امکان ہے تاہم یہ شرح کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر بھی ہو سکتی ہے۔ ان کے بقول وائرس کے سبب دنیا بھر میں ایمرجنسی کی سی صورتحال ہے۔ اسی سبب چین میں معاشی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جن کا اثر عالمی معیشت پر بھی پڑے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…