ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ ،آغاز کے ساتھ ہی مزے مزے کی میمز کا بھی سلسلہ شروع

datetime 21  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز کے ساتھ ہی مزے مزے کی میمز کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے سوشل میڈیا پر شغل میلہ لگا ہوا ہے۔گزشتہ شب پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پانچویں سیزن کا پہلا میچ ہوا

جس میں کوئٹہ نے اسلام آباد کو زبردست شکست دی۔گزشتہ ایونٹ پر تبصرہ کرنے کے لیے شائقین نے ایسی طنز و مزاح والی میمز کا سلسلہ شروع کیا جو اب ٹورنامنٹ کے اختتام پر ہی رکے گا۔اگرچہ شائقین پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے کافی مایوس رہے لیکن وہ سوشل میڈیا پر میمز کے ذریعے بھرپورلطف اٹھا رہے ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…