اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

عطائی لیڈی ڈاکٹر نے زچگی کیلئے آنے والی خاتون کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

چونیاں (این این آئی)چونیاں میں نجی کلینک پر زچگی کیلئے آنے والی خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔پولیس کے مطابق چونیاں میں قصور روڈ پر واقع نجی کلینک میں عطائی ڈاکٹر نے زچگی کیلئے آنے والی خاتون سونیا کا آپریشن کیا جس کے فوری بعد خاتون کی حالت بگڑ گئی اور وہ دم توڑ گئی، اس کا نومولود بیٹا

زندہ رہا۔واقعہ کے بعد خاتون کے لواحقین نے کلینک پر توڑ پھوڑ شروع کر دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورت حال کو کنٹرول کیا، ضلعی انتظامیہ نے کلینک سیل کر دیا۔سونیا کے اہلخانہ نے کلینک انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ سونیا کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…