ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

فی لیٹر پیٹرول 200 روپے کا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کی امید لگائی بیٹھی عوام کیلئے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا‎

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) سمیت مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ٹرمینل بند کر دیئے جس کی وجہ سے شہر میں پیٹرول کی قلت ہو گئی۔  کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہونے والی اموات کے بعد متصل علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں، جیکسن مارکیٹ سمیت دیگر چھوٹے بڑے تجاری و کاروباری مراکز بند ہیں جب کہ شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔زہریلی گیس کے اثرات کیماڑی کے آئل ٹرمینلز پر بھی مرتب ہوئے ہیں،

عملے کی حفاظت کی خاطر پی ایس او سمیت دیگر آئل کمپنیوں نے ٹرمینلز بند کردیے ہیں جس سے شہر میں پیٹرول کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔آئل ٹرمینل بند ہونے سے شہریوں کو پیٹرول کی قلت کا سامنا ہے، پیٹرول پمپس نے گاڑیوں کو 10 لیٹر سے زائد پیٹرول دینے سیانکار کردیا ہے جب کہ مختلف مقامات پر پیٹرول پمپس نے نرخ بڑھا دیئے ہیں۔ شہر میں پیٹرول 160سے200 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے جب کہ بعض علاقوں میں پیٹرول پمپس بند کردیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…