جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اب کی بار دھرنا دیا تو دھر لئے جائینگے ، مولانا فضل الرحمن کو پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

کراچی(آن لا ئن ) وزیر ریلو ئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو مرضی کر لیں حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ،نواز شریف نے واپس نہیں آنا ،مریم نواز باہر نہیں جاسکتیں، فضل الرحمان نے دھرنا دیا تو دھر لیے جائیں گے، پی پی ،(ن) لیگ خاموش رہیں گی ،فرانزک میں ثابت ہو گیا آگ سلنڈر سے لگی،سندھ حکومت سے 5 نکات پر اتفاق ہو گیا ۔کے سی آر پر سندھ حکومت سے کوئی اختلاف نہیں، ملکر بنائیں گے ۔

بدھ کے روز کراچی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے واپس نہیں آنا اور مریم نواز باہر نہیں جاسکتیں، اگر فضل الرحمان نے دھرنا دیا تو اس بار دھر لیے جائیں گے، پیپلزپارٹی اور نون لیگ کچھ نہیں کریں گی، کابینہ میں یہی فیصلہ ہوا مریم کو باہر نہ جانے دیا جائے۔ انہوں نے کہا فرانزک رپورٹ نے ثابت کر دیا ٹرین میں آگ سلنڈر سے لگی، رپورٹ نے ثابت کر دیا شیخ رشید ٹھیک کہتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…