ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

وکیل کو بلیک میل کرنیوالی دوشیزہ کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وکیل کو بلیک میل کرنیوالی دوشیزہ کو جیل بھیج دیا گیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمہ سدرہ ریاض کو ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے گرفتار کیا،ملزمہ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔عدالت نے ملزمہ سدرہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے حکام نے بتایاکہ ملزمہ ایڈووکیٹ اسد کو واٹس ایپ پر بلیک میل کرتی رہی،

ملزمہ وکیل کو اپنی برہنہ تصاویر بھیج کر 80 لاکھ روپے مانگتی رہی۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمہ کے قبضے سے موبائل فونز برآمد کر کے فرانزک لیب کے لیے بھیج دئیے گئے، ملزمہ وکیل کو رقم نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتی رہی۔ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا کی گئی بعد ازاں عدالت ین جیل بھیج دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…