ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

انکم ٹیکس گوشواروں میں گاڑیاں ظاہر نہ کرنے والے افراد کیخلاف ایف بی آر کا ایکشن

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) انکم ٹیکس گوشواروں میں گاڑیاں ظاہر نہ کرنے والے 1200افراد کو ایف بی آر نے نوٹس جاری کردئیے۔ریجنل ٹیکس آفس ٹو نے سال 2016سے سال2018کے دوران گاڑیاں خریدنے والے افراد کو نوٹس

جاری کئے۔ایف بی آر نے آرٹی او ٹو لاہور میں رجسٹرڈ شیخوپورہ کے 1200رہائشیوں کو گاڑیاں ظاہر نہ کرنے پر نوٹسز بھجوائے، گاڑیاں انکم ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں سے 15دن میں جواب طلب کرلیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…