پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار دوسرے صوبوں تک بڑھا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار بڑھا دیا ،محکمہ ایکسائزخیبر پختونخواہ سے گاڑیوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔خیبر پختوانخواہ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت جرمانے کئے جارہے ہیں۔جرمانہ بینک آف پنجاب اور نیشنل بینک آف پاکستان کی کسی بھی برانچ میں جمع کروایا جا سکے گا۔ ترجمان کے مطابق دیگر صوبائی حکومتوں کو بھی ایکسائز ریکارڈ کے لئے مرسلے ارسال کردئیے گئے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…