ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شہناز انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہروفیروز(مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہرو فیروز میں قتل ہونے والی پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی بہن سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مزید ملزمان کو پکڑنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ مرکزی ملزم وقار کھوکھر کی بہن بھی گرفتار کیے جانے والوں میں شامل ہے۔ دیگر شریک ملزمان کی

گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری میں پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کو 3 گولیاں ماری گئیں۔پولیس کے مطابق شہناز انصاری بہنوئی کے چہلم میں گئی تھیں۔ ان کی بہن کا اپنے دیور سے زمین کے تنازعے پر جھگڑا چل رہا تھا۔ شہناز انصاری کو بہن کے دیور کے بیٹے وقار نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…