اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

نعیم الحق نے عمران خان سے آخری خواہش میں کسے معاف کرنے کیلئے کہا ، علالت کے دوران آخری دنوں میں وزیراعظم کو کیا میسج کیا تھا ؟ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان شہباز گل سے ناراض تھے ، نعیم الحق نے وزیراعظم کو میسج کیا کہ وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے سینئر کالم نگار ہارون الرشید کا کہنا تھاکہ وزیراعظمعمران خان ملاقات کیلئے نعیم الحق کے پاس گئے تو انہوں نے عمران خان سے کہا کہ

شہباز گل کو معاف کر دیں ۔ نعیم الحق نے وزیراعظم سے درخواست کی شہباز گل کو معاف کر کے کوئی عہدہ دیں اور وہ وزارت اطلاعات میں فرائض سر انجام دیں کیونکہ عمران خان کی میڈیا ٹیم اس وقت بکھر چکی تھی ۔واضح رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے بانی رکن گزشتہ روز کینسرکی بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…