پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی آبادی بیس کروڑ سے زیادہ ہے جس میں ساٹھ فیصد کی عمر تیس سال سے کم ہے ،پاکستان دنیا میں دودھ، آم اور کھجوریں ، گندم، گنا اور کاٹن پیدا کر نے وال ممالک میں کونسے نمبر پر ہے؟ جانئے

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری تجارت احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی بیس کروڑ سے زیادہ ہے جس میں ساٹھ فیصد کی عمر تیس سال سے کم ہے ،پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ دودھ، چھٹے نمبر پر آم اور کھجوریں ،آٹھویں نمبر پر گندم، پانچویں نمبر پر گنا اور چوتھے نمبر پر کاٹن پیدا کر نے والا ملک ہے۔ جمعہ کو پاکستان ترکی بزنس فورم کا آغاز کرتے ہوئے سیکرٹری تجارت نے کہا کہ پاکستان میں

سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع مو جو د ہیں۔ پاکستان کی آبادی 20 کروڑ سے زیادہ ہے جس میں 60 فیصد کی عمر 30 سال سے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ دودھ، چھٹے نمبر پر آم اور کھجوریں ،آٹھویں نمبر پر گندم ، پانچویں نمبر پر گنا اور چوتھے نمبر پر کاٹن پیدا کر تا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کاروبار کے لئے دوستانہ ماحول موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…