جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ٹما ٹر کی نشوو نما کیلئے معتدل آ ب ہو ا در کا ر ہو تی ہے

datetime 19  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلانوالی (نیوز ڈیسک)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق ٹما ٹر کی بہتر ین نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب ہو ا در کا ر ہو تی ہے کم د ر جہ حرارت پر پو دوں کی نشو ونما ر ک جاتی ہے کو را کہر ا س کی نشو و نما میں رو کاوٹ کے ساتھ نقصا ن بھی کر تے ہیں ز ر عی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ٹما ٹر کی فصل کیلئے 18تا 27ڈ گر ی سینٹی گر یڈ مو ز وں ہو تا ہے یہ مو سم ما ر چ ا پریل اور ستمبر ا کتو بر میں ہو تا ہے ا یک ایکڑ رقبے کیلئے 50گرا م دو غلی اقسام کا اور 200کیلئے عا م قسم کا کا فی ہو تا ہے بیج 2یا 3مر لہ ز مین کیا ر یا ں بنا کر کر بو ئیں کیا ر یا ں سطح ز مین تقر یبا 6ا نچ ا ونچی بنا ئیں تا کہ فا لتو پا نی کا نکا س آسا ن ہو تخم 3انچ فاصل پر بنا ئے ہو نشانوں پر آدھا ا نچ گہرا ڈالیں ا س کے ا و پر با ر یک اور پر انی صاف ستھر ی ڈھیرا نی کھا د ڈا لیں اور فوا ر ے سے روزا نہ شا م کے وقت پا نی ڈا لیں فصل خر یف کیلئے بیج ما ر چ ا پریل میں کیا ر یو ں میں بو ئیں اس پنیری سے حاصل کر د ہ پو د ے ا پر یل مئی میں کھیت میں منتقل کیے جا تے ہیں جو ن جو لا ئی میں ڈا لا جاتا ہے اس کے پو د ے جو لا ئی ا گست میں کھیت میں منتقل کیے جا تے ہیں ٹما ٹر کی بہاریہ فصل کیلئے پنیر ی ما ہ نو مبر میں کا شت ہو تی ہے اسے سر د یو ں میں ڈھا نپ کر ر کھتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…