جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بلاول کو کہیں سے کوئی سرٹیفکیٹ نہیں ملا کہ انہیں ہاتھ نہیں لگایا جاسکتا،شہزاد اکبر کا جوابی وار

datetime 13  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ عدالت نے بلاول بھٹو کو بے قصور نہیں کہا، بلاول بھٹو گمراہ کرتے ہیں کہ جائیداد کی خریداری کے وقت وہ چار سال کے تھے، 2011 میں خریدی گئی جائیداد کے کیس میں بلاول کو بلایاگیا،

کاش بلاول بھٹو نے کچھ تعلیم پاکستان میں حاصل کی ہوتی۔معاون خصوصی احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو میں بلاول کے بیان کا تنقید جواب دیتے ہوئے کہا کہ بلاول کو کسی نے بے گناہ نہیں کہا تھا، عدالت نے معصوم کہا تھا یہ بات شیخ رشید روز کہتے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کا پیرا23 تھا کہ بلاول کو نیب میں پیش کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کہتے ہیں چیف جسٹس نے کہا میں بے گناہ ہوں، پہلے ایک صاحب کہتے تھے مجھے کیوں نکالا ، اب ایک صاحب کہتے ہیں، مجھے کیوں بلایا۔معاون خصوصی نے کہا کہ قانون سے کوئی مبرا نہیں آپ کو بلایا جاتا ہے تو جواب دینا ہوگا، بلاول بھٹو کو کہیں سے کوئی سرٹیفکیٹ نہیں ملا کہ انہیں ہاتھ نہیں لگایا جاسکتا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…